اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج نے کارروائی کے دوران 18 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصری فوج نے شیخ زوید کے جنوب میں واقع التومہ گاؤں میں کارروائی کے دوران 18 سلفی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہےجبکہ متعدد دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
.......
/169